کرونا وائرس نے بھارت میں قیامت برپا کردی لاشوں کے ڈھیر،متاثرین کی تعداد بھی پاکستان سے زیادہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزارت صحت کے مطابق کورونا وائرس سے اب تک ملک میں 109 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اب تک ملک میں کل 4067 متاثرین سامنے آ چکے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت صحت کے افسر لیو اگروال نے بتایا کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح ہر چار اعشاریہ ایک… Continue 23reading کرونا وائرس نے بھارت میں قیامت برپا کردی لاشوں کے ڈھیر،متاثرین کی تعداد بھی پاکستان سے زیادہ