بھارتی فوج بھی کرونا کاشکار ،بڑے پیمانے پراہلکار وں میں وائرس کی تصدیق
ممبئی (ساوتھ ایشین وائر )ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں بھارتی بحریہ کے ہیڈ کوارٹر پر بحریہ کے جوانوں میں بھی کورونا وائرس کا اثر پایا گیا اور تقریبا 21 اہلکار اس کی زد میں آگئے۔بھارت میں کورونا وائرس کے معاملات دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں اور سب سے زیادہ متاثر ریاست مہاراشٹر میں… Continue 23reading بھارتی فوج بھی کرونا کاشکار ،بڑے پیمانے پراہلکار وں میں وائرس کی تصدیق






























