’’یورپ کرونا وائرس کی لپیٹ میں ، ہلاکتوں کا سلسلہ جاری‘‘ دو ماہ میں مہلک وائرس کتنے لاکھ افراد کی جانیں نگل گیا ؟ جانئے
برسلز (این این آئی )کرونا کی وباء سے پوری دنیا میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ہلاکتوں کے اعتبار سے یورپ میں اس وقت ایک تہائی ہلاکتیں ہوئی ہیں جب کہ مجموعی طورپر ایک لاکھ 40 ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق چین میں دسمبر 2019ء کو سامنے آنے والے کرونا وائرس… Continue 23reading ’’یورپ کرونا وائرس کی لپیٹ میں ، ہلاکتوں کا سلسلہ جاری‘‘ دو ماہ میں مہلک وائرس کتنے لاکھ افراد کی جانیں نگل گیا ؟ جانئے































