حفاظتی تدابیرکے تحت دبئی میں تجارتی سرگرمیاں جزوی طور پر بحال نقل و حرکت کے پرمٹ کا حصول لازمی قرار
دبئی (این این آئی)دبئی میں حکام نے تجارتی سرگرمیوں کے ایک نئے مجموعے کو بحال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ یہ سرگرمیاں صبح آٹھ بجے سے رات آٹھ بجے تک جاری رہ سکیں گی۔ تاہم اس کے لیے کرونا وائرس کے خلاف حفاظتی تدابیر کی پابندی کی شرط رکھی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق متعلقہ… Continue 23reading حفاظتی تدابیرکے تحت دبئی میں تجارتی سرگرمیاں جزوی طور پر بحال نقل و حرکت کے پرمٹ کا حصول لازمی قرار































