کرونا سے متاثرہ برطانوی وزیر اعظم کی حالت کیسی ہے؟ بورس جانسن کا ویڈیو پیغام سامنے آگیا
لندن(این این آئی )کرونا وائرس سے متاثرہ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اپنی ایک ویڈیو ریلیز کی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ میں مسلسل کرونا کی وبا کا مقابلہ کر رہا ہوں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ میں شخصی تنہائی کی مدت میں مزید اضافہ کروں گا تاہم انہوں… Continue 23reading کرونا سے متاثرہ برطانوی وزیر اعظم کی حالت کیسی ہے؟ بورس جانسن کا ویڈیو پیغام سامنے آگیا