پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

جرمنی کے چڑیا گھر میں تمام جانوروں کو مارنے کا فیصلہ

datetime 15  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معاشی مسائل کی وجہ سے کچھ جانوروں کو مارنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی کے چڑیا گھر کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کےپھیلائو میں تیزی کی وجہ سے پوری دنیا میں لاک ڈائون کیفیت چل رہی ہے جس کی وجہ سے سیاحت مکمل ٹھپ ہو گئی ہے ۔ ایسے میں تفریح مقامات شدید معاشی

مسائل کا شکار ہیں ۔ جرمنی چڑیا گھر کے ڈائریکٹر کا کہناتھا کہ کرونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ سے سیاحوں کی تعداد بالکل ختم ہو گئی جس کی وجہ سے چڑیا گھر کے جانور بھوک سے مر رہے ہیں ۔ انتظامیہ نے موقف میں کہا ہے کہ جانوروں کو یوں بھوکا مرتے نہیں دیکھ سکتے اس لیے کچھ جانوروں کو ذبح کر رکے باقی جانوروں کو کھانے کیلئے دیا جائے گا ۔
Ԁ

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…