بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

کوروناسے دنیابھر میں سوالاکھ ہلاکتیں،متاثرین کی تعداد20لاکھ ،جانتے ہیں وائرس کے پھیلا ئو کے اعتبار سےپہلے نمبر پر کونسا ملک ہے؟

datetime 15  اپریل‬‮  2020 |

نیویارک (این این آئی )دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد20لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کووِڈ انیس کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتیں بھی سوا لاکھ سے زائد ہو چکی ہیں۔ اس وائرس کے پھیلا ئو کے اعتبار سے امریکا سرفہرست ہے، جہاں چھ لاکھ چودہ ہزار دو سو چھیالیس افراد میں اس وائرس

کی تشخیص ہو چکی ہے، جب کہ وہاں اب تک چھبیس ہزار چونسٹھ افراد ہلاک بھی ہو چکے ہیں۔ اسپین میں قریب پونے دو لاکھ افراد میں اس وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔ پاکستان میں گزشتہ روز کورونا وائرس کی وجہ سے مزید گیارہ افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی، جس کے بعد اس وائرس کی وجہ سے مجموعی ہلاکتیں سو سے تجاوز کر گئی ہیں۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…