کورونا وائرس سے امریکہ میں مزید 4 پاکستانی نژاد جاں بحق،مرنے والے کل پاکستانیوں کی تعداد کہاں تک جاپہنچی؟تشویشناک صورتحال
واشنگٹن(این این آئی) امریکہ میں مزید 4 پاکستانی نڑاد امریکی کورونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی نے غیر ملکی میڈیا کے حوالے سے بتایاکہ جاں بحق ہونے والی پاکستانیوں میں مولانا ملک صغیر حسین علوی، آغا سجاد شاہ، صدیق بھٹہ اور طارق محمود شامل ہیں۔ واضح رہے کہ امریکہ… Continue 23reading کورونا وائرس سے امریکہ میں مزید 4 پاکستانی نژاد جاں بحق،مرنے والے کل پاکستانیوں کی تعداد کہاں تک جاپہنچی؟تشویشناک صورتحال






























