جوبائیڈن نے پاکستانی اہم شخصیت کو وفاقی جج نامزد کردیا
واشنگٹن ( آن لائن )امریکی صدرجو بائیڈن نے پاکستانی امریکی زاہد قریشی کو وفاقی جج کے عہدے کے لئے نامزد کردیا ہے۔زاہد قریشی منجھے ہوئے ماہر قانون اورامریکہ میں بسنے والی مختلف برادریوں سے تعلق رکھنے والے ان10 امریکی ماہرین قانون میں شامل ہیں، جنہیں صدر بائیڈن نے امریکہ کے وفاقی نظام انصاف میں بطور… Continue 23reading جوبائیڈن نے پاکستانی اہم شخصیت کو وفاقی جج نامزد کردیا