برطانوی سیاستدان نے پاکستان کو ریڈلسٹ میں شامل کرنے پر سوال اٹھادیا
لندن (این این آئی)برطانوی پارلیمنٹ کے سابق رکن جیمز فرتھ نے پاکستان کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کرنے پر سوال اٹھادیا۔جیمز فرتھ نے برطانوی وزیر خارجہ پریتی پٹیل کو خط لکھ کر سوال کیا کہ کورونا کی صورتِ حال بھارت، فرانس، جرمنی اور خود برطانیہ میں پاکستان سے زیادہ خراب ہے، بتایا… Continue 23reading برطانوی سیاستدان نے پاکستان کو ریڈلسٹ میں شامل کرنے پر سوال اٹھادیا