پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عرب امارات نے پاکستان پر سفری پابندی عائد کردی

datetime 10  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی( آ ن لائن ) متحدہ عرب امارات نے 12 مئی سے پاکستان سمیت بنگلا دیش، نیپال اور سری لنکا کے سے آنے والے مسافروں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی سول ایوی ایشن کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے

کہ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے 12 مئی سے پاکستان، بنگلا دیش، نیپال اور سری لنکا سے آنے والے مسافروں کے ملک میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اس پابندی کا اطلاق ان ممالک کو متحدہ عرب امارات سے جانے والی پروازوں پر نہیں ہوگا۔ متحدہ عرب امارات نے گزشتہ ماہ بھارت پر بھی سفری پابندی کا اعلان کیا تھا۔پابندی کے شکار ممالک کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے مابین منظور شدہ سفارتی مشن، سرکاری وفود، کاروبار طیارے اور سنہری ریزیڈینسی ہولڈرز کو سخت ایس او پیز کے ساتھ داخلے کی اجازت ہوگی جس میں 48 گھنٹے قبل تسلیم شدہ لیبارٹریز سے کرایا گیا کورونا پی سی آر ٹیسٹ منفی ہونا بھی شامل ہے۔متحدہ عرب امارات کی ایوی ایشن اتھارٹی نے اپنے اس فیصلے سے پاکستان سمیت متعلقہ ممالک کو آگاہ کر



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…