اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستانی نژاد برطانوی شہری نازیہ رحمان نے دوسری بار اپنی نشست جیت لی

datetime 10  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) برطانیہ، پاکستانی نژاد نازیہ رحمان نے دوسری بار اپنی نشست جیت لی ہے ۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے شہر ویگن میں وزیر خزانہ ، وسائل اور تبدیلی کی کابینہ کی رکن پاکستانی نژاد برطانوی شہری نازیہ رحمان نے دوسری بار ٹیلڈسلی سے اپنی

نشست جیت لی ہے۔نجی ٹی وی نیو کے مطابق نازیہ رحمان پہلی بار مئی 2016 میں منتخب ہوئی تھیں اور انہوں نے ویگن کی تاریخ میں پہلی بار اقلیتی کونسلر کی حیثیت سے تاریخ رقم کی۔ 6مئی 2021کو ہونے والے برطانیہ کے انتخابات میں پاکستانی نژاد برطانوی شہری نازیہ رحمان نے دوسری بار ٹیلڈسلی سے اپنی نشست جیت لی ۔منتخب ہونے پرانہوں نے کہا کہ مجھے اکثریت کے سفید فام علاقے میں اقلیت کے پس منظر سے تعلق رکھنے والی واحد کونسلر ہونے پر بہت فخر ہے۔تقریبا 50فیصد مقبول ووٹ جیتنا اور اکثریت میں اضافہ ہو نا حیرت انگیز ہے۔ میں ہمیشہ رکاوٹوں کو توڑنے، اپنے خوابوں کی تکمیل کیلئے جد وجہد کرنے پر یقین رکھتی ہوں۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…