سوڈان میں تیل کمپنی کا طیارہ گرکرتباہ،20افراد ہلاک
خرطوم (این این آئی )جنوبی سوڈان میں طیارے کے حادثے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا نے بتایاکہ سوڈانی حکام کے مطابق طیارے میں سوار 21 میں سے صرف ایک شخص بچ پایا، طیارہ تیل کمپنی کے عملے کو لے کر جارہا تھا، جو گر کر تباہ ہوگیا۔سوڈان کے پیٹرولیم حکام نے کہا کہ یہ… Continue 23reading سوڈان میں تیل کمپنی کا طیارہ گرکرتباہ،20افراد ہلاک