سیرا لیون،ٹینکر کے تصادم کے نتیجے میں دھماکا، 100افراد ہلاک
فری ٹاؤن(این این آئی)سیرا لیون کے دارالحکومت میں فیول ٹینکر کے تصادم کے نتیجے میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 110 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملبے کا ڈھیر بن جانے والے ٹینکر سے اب بھی تیل بہہ رہا ہے اور پولیس اور ایمرجنسی… Continue 23reading سیرا لیون،ٹینکر کے تصادم کے نتیجے میں دھماکا، 100افراد ہلاک