سعودی عرب ، مختلف ثقافتی شعبوں میں 77 طلبہ کے لیے وظائف
ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت ثقافت نے ثقافتی اسکالرشپ پروگرام کے تحت 77 طلبا اور طالبات کے چوتھے گروپ کواسکالرشپ پربیرون ملک تعلیم کے حصول کے لیے بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسکالرشپ حاصل کرنے والوں میں 38 فیصد طلبا اور 62 فیصد طالبات ہیں۔ ان میں سیگریجوایشن کی ڈگری… Continue 23reading سعودی عرب ، مختلف ثقافتی شعبوں میں 77 طلبہ کے لیے وظائف