قاسم سلیمانی کی ہلاکت میں برطانیہ کا کردار تھا،برطانوی اخبارکاانکشاف
لندن(این این آئی)برطانوی اخبارنے ایرانی القدس فورس کے سابق کمانڈر قاسم سلیمانی کی ہلاکت میں برطانیہ کے ممکنہ کردار کا انکشاف کیا ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق برطانوی فضائیہ کی انٹیلی جنس کا اڈہ سلیمانی کو ہلاک کرنے کی کارروائی میں شریک تھا۔تاہم اخبار کا کہناتھا کہ برطانوی ذمے داران نے اس امر پر تبصرے سے… Continue 23reading قاسم سلیمانی کی ہلاکت میں برطانیہ کا کردار تھا،برطانوی اخبارکاانکشاف