بدعنوانی کے الزام میں ارجینٹینا کی نائب صدر کو 12 سال سزا
بیونس آئرس (این این آئی)ارجینٹینا کی نائب صدرکرسٹینا فرنینڈز دکرچنر کومبینہ بدعنوانی کے الزام میں 12 سال کی سزا سنادی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق کرسٹینا فرنینڈز کی سزا کے خلاف ان کے حامیوں نے ان کے گھر کے باہر جمع ہوکر احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ کرسٹینا فرنینڈز کو جوڈیشل پراسیکوشن کا نشانہ… Continue 23reading بدعنوانی کے الزام میں ارجینٹینا کی نائب صدر کو 12 سال سزا