مکہ مکرمہ (اے پی پی)سعودی وزارت حج وعمرہ نے خبردار کیا ہے کہ فرضی حج اسکیموں سے ہوشیار رہیں۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ داخلی عازمین حج کی رجسٹریشن کے لیے وزارت کی ویب سائٹ اور نسک ایپ پرسہولت فراہم کی گئی ہے تاہم عازمین فرضی حج اسکیموں سے ہوشیار رہیں۔ وزارت کا کہنا ہے کہ یورپ، امریکا اورآسٹریلیا سے آنے والے عازمین کی رجسٹریشن کے لیے خصوصی طورپر’نسک حج ‘ ایپ پر سہولت فراہم کی گئی ہے۔
فرضی حج اسکیموں سے ہوشیار رہیں‘ سعودی عرب کا انتباہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
اواتار مائونٹین
-
بھارتی شہری کوایئرلائن کی میزبان سے چھیڑچھاڑ مہنگی پڑ گئی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی



















































