بھارتی وزیراعظم پاکستان سے تعلقات معمول پر لانے کے خواہاں
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ معمول کے اور ہمسایہ تعلقات چاہتا ہے۔۔میڈیارپورٹس کے مطابق نریندر مودی نے جاپانی اخبارسے بات کرتے ہوئے مشرقی لداخ میں بھارت اور چین کے درمیان تعطل کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ چین کے ساتھ معمول کے… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم پاکستان سے تعلقات معمول پر لانے کے خواہاں