مصر میں 3000 برس سے گمشدہ سونے کا شہر دریافت
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے مصر میں ایک ایسا تاریخی شہر دریافت کر لیا ہے جو تقریباً 3000 سال سے زمین میں دفن تھا۔ یہ قدیم شہر، جسے “ایٹن” کہا جاتا ہے، ماضی میں سونے کی کان کنی کے لیے مشہور تھا اور لُکسر کے قریب بادشاہوں کی وادی کے نیچے پایا گیا۔… Continue 23reading مصر میں 3000 برس سے گمشدہ سونے کا شہر دریافت