غزہ میں گھر کے ملبے سے37 دن بعد نومولود زندہ مل گیا
مقبوضہ غزہ (این این آئی)غزہ میں ایک عمارت کے ملبے سے 37 دن بعد نومولود کو نیم مردہ حالت میں برآمد کیا گیا تھا اور اسے 3 گھنٹے تک طبی امداد دی گئی جس کے بعد بچے نے سانسیں لینا شروع کردیں۔عرب میڈیا کے مطابق اس گھر پر اسرائیل نے جنگ کے پہلے ہفتے میں… Continue 23reading غزہ میں گھر کے ملبے سے37 دن بعد نومولود زندہ مل گیا