جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

بنگلا دیش کی صورتحال ہر ڈکٹیٹر کے لیے سبق ہے، فاروق عبداللہ

datetime 6  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سری نگر (این این آئی )کشمیری رہنما فاروق عبداللہ نے بنگلا دیش کی موجود صورتحال پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلا دیش کی صورتحال ہر ڈکٹیٹر کے لیے سبق ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فاروق عبداللہ نے بنگلا دیش سے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ بنگلا دیشی طلبہ نے تحریک چلائی، اس تحریک کو فوج سمیت کوئی کنٹرول نہیں کر سکا، ایک وقت آتا ہے جب صبر کا پیمانہ چھلک جاتا ہے اور وہی ہوا۔

انہوں نے مزید کہا کہ بنگلا دیش کی سابقہ وزیر اعظم شیخ حسینہ ملک سے نہ فرار ہوتیں تو عوام اِن کو بھی مار ڈالتے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بنگلا دیش کی فوج کی جانب سے 45 منٹ کے دیے گئے الٹیمیٹم کے دوران شیخ حسینہ واجد نے وزیرِ اعظم کے عہدے سے استعفی دے دیا تھا۔بعد ازاں شیخ حسینہ واجد بنگلا دیش سے ایک فوجی ہیلی کاپٹر کے ذریعے بھارت روانہ ہو گئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…