دوست کیساتھ گھومنے پر شوہر نے بیوی کو گاڑی سمیت جلا دیا
نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں ایک شخص نے دوست کے ساتھ گاڑی میں جانے پر بیوی سمیت گاڑی کو جلا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاستِ کیرالہ میں پیش آیا ہے جہاں انیلہ نامی خاتون اپنے ایک دوست کے ساتھ گاڑی میں سفر کر رہی تھی جو شوہر کو ایک آنکھ نہ… Continue 23reading دوست کیساتھ گھومنے پر شوہر نے بیوی کو گاڑی سمیت جلا دیا











































