جرمن صدر فرینک والٹر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی
برلن (این این آئی )جرمنی کے صدر فرینک والٹر نے جرمن پارلیمنٹ تحلیل کر دی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن صدر فرینک والٹر نے اسمبلی توڑنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ نئے انتخابات ہی ملک کو مستحکم حکومت دینے کا واحد راستہ ہیں۔جرمن صدر کی جانب سے یہ احکامات چانسلر… Continue 23reading جرمن صدر فرینک والٹر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی











































