جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

جنوبی کوریا کے آرمی چیف پر بغاوت کے الزامات کے تحت فردِ جرم عائد

datetime 3  جنوری‬‮  2025

جنوبی کوریا کے آرمی چیف پر بغاوت کے الزامات کے تحت فردِ جرم عائد

سیول (این این آئی)جنوبی کوریا کے آرمی چیف سمیت گرفتار 2 فوجی افسران پر بغاوت کے الزامات کے تحت فردِ جرم عائد کر دی گئی۔مقامی میڈیا کے مطابق آرمی چیف پارک آن سو اور لیفٹیننٹ جنرل کواک جونگ کیون پر بغاوت اور طاقت کے غلط استعمال کے الزامات کے تحت حراست میں فردِ جرم عائد… Continue 23reading جنوبی کوریا کے آرمی چیف پر بغاوت کے الزامات کے تحت فردِ جرم عائد

1997 میں گم ہوجانے والا کھلونا سمندر سے برآمد

datetime 2  جنوری‬‮  2025

1997 میں گم ہوجانے والا کھلونا سمندر سے برآمد

لندن (این این آئی)سمندر کی تہہ سے خزانے تلاش کرنے والے مچھیروں نے 1997 میں سمندر برد ہونے والے لاکھوں لیگو کے ٹکڑے تلاش کرنے کیلیے خود کو وقف کرتے ہوئے اس سال سیکڑوں لیگو پیسز ڈھونڈ نکالے جس میں ایک لیگو شارک بھی شامل ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لیگو لاسٹ ایٹ سی پروجیکٹ… Continue 23reading 1997 میں گم ہوجانے والا کھلونا سمندر سے برآمد

امریکا میں ایک گھر سے ڈیڑھ سو بم برآمد

datetime 2  جنوری‬‮  2025

امریکا میں ایک گھر سے ڈیڑھ سو بم برآمد

واشنگٹن (این این آئی)امریکی سیکیورٹی ایجنسی ایف آئی اے نے ورجینیا میں کارروائی کرتے ہوئے ایک گھر سے دیسی ساختہ بموں کا ذخیرہ برآمد کرلیا جبکہ گھر سے ایک شخص کو گرفتار بھی کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وفاقی پراسیکیوٹرز نے عدالت کو بتایا کہ دسمبر میں نارفولک کے شمال مغرب… Continue 23reading امریکا میں ایک گھر سے ڈیڑھ سو بم برآمد

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے اپنا نام تبدیل کر لیا

datetime 2  جنوری‬‮  2025

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے اپنا نام تبدیل کر لیا

نیویارک(این این آئی )ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ٹوئٹر جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے عارضی طور پر اپنا ‘نام ‘ تبدیل کیا جس کی وجہ سے کرپٹوکرنسی کی دنیا میں ہلچل مچ گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر)پر اپنا… Continue 23reading دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے اپنا نام تبدیل کر لیا

امریکا، ٹرمپ ہوٹل کے باہر ٹیسلا سائبر ٹرک میں دھماکا

datetime 2  جنوری‬‮  2025

امریکا، ٹرمپ ہوٹل کے باہر ٹیسلا سائبر ٹرک میں دھماکا

لاس ویگاس(این این آئی)امریکی شہر لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے باہر ٹیسلا سائبر ٹرک میں دھماکا ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام کا کہنا تھا کہ معاملے کی ممکنہ دہشت گردی کی کارروائی کے طور پر تفتیش کی جارہی ہے۔پولیس حکام کا کہنا تھا کہ سائبر ٹرک کے اندر سے ایک شخص کی… Continue 23reading امریکا، ٹرمپ ہوٹل کے باہر ٹیسلا سائبر ٹرک میں دھماکا

پولش شہریوں نے برف سے بھرے پول میں وقت گزارنے کا ریکارڈ بنا دیا

datetime 1  جنوری‬‮  2025

پولش شہریوں نے برف سے بھرے پول میں وقت گزارنے کا ریکارڈ بنا دیا

وارسا(این این آئی )پولینڈ کے ایک شہر نے تقریبا 200 افراد کے ایک برف اور پانی سے بھرے پول میں وقت گزارنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق پولینڈ کے شہر مینززدروژا کی جانب سے شرکا کی حتمی تعداد تو نہیں بتائی گئی لیکن حکام کا کہنا… Continue 23reading پولش شہریوں نے برف سے بھرے پول میں وقت گزارنے کا ریکارڈ بنا دیا

شاپنگ کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر، دبئی نے اپنا ریٹیل کیلینڈر جاری کردیا

datetime 1  جنوری‬‮  2025

شاپنگ کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر، دبئی نے اپنا ریٹیل کیلینڈر جاری کردیا

دبئی (این این آئی)شاپنگ کے شوقین افراد کے لیے بڑی خبر آگئی ہے، دبئی میں ہوں گے پورا سال شاپنگ ایونٹس، دبئی فیسٹولز اینڈ ریٹیل اسٹیبلشمنٹ نے نئے سال کا شوپنگ کیلینڈر جاری کردیا ہے۔شاپنگ کیلینڈر میں کئی ثقافتی سرگرمیاں، شاپنگ اور انٹرٹینمنٹ کے ایونٹس شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیلینڈر کا پہلا ایونٹ… Continue 23reading شاپنگ کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر، دبئی نے اپنا ریٹیل کیلینڈر جاری کردیا

2025میں اڑان بھرنے والی فلائٹ 2024 میں لینڈ کرگئی

datetime 1  جنوری‬‮  2025

2025میں اڑان بھرنے والی فلائٹ 2024 میں لینڈ کرگئی

ہانگ کانگ (این این آئی )وقت ہمیشہ آگے جاتا ہے مگر نئے سال سے جڑا ہانگ کانگ سے لاس اینجلس کا فضائی سفر مسافروں کو پچھلے سال میں واپس لے گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہانگ کانگ سے لاس اینجلس جانے والی ائیرلائن کی پرواز CX 880کے خوش قسمت مسافروں نے نئے سال کا جشن… Continue 23reading 2025میں اڑان بھرنے والی فلائٹ 2024 میں لینڈ کرگئی

غلط معلومات پھیلانے کا الزام، ایرانی اور روسی اداروں پر پابندیاں عائد

datetime 1  جنوری‬‮  2025

غلط معلومات پھیلانے کا الزام، ایرانی اور روسی اداروں پر پابندیاں عائد

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے صدارتی انتخابات سے قبل غلط معلومات پھیلانے کے الزام میں 2 ایرانی اور روسی اداروں پر پابندیاں عائد کردیں۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ دونوں اداروں نے نومبر کے انتخابات سے قبل امریکیوں میں اختلافات پیدا کرنے کی کوشش… Continue 23reading غلط معلومات پھیلانے کا الزام، ایرانی اور روسی اداروں پر پابندیاں عائد

1 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 4,596