اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

2025میں اڑان بھرنے والی فلائٹ 2024 میں لینڈ کرگئی

datetime 1  جنوری‬‮  2025 |

ہانگ کانگ (این این آئی )وقت ہمیشہ آگے جاتا ہے مگر نئے سال سے جڑا ہانگ کانگ سے لاس اینجلس کا فضائی سفر مسافروں کو پچھلے سال میں واپس لے گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہانگ کانگ سے لاس اینجلس جانے والی ائیرلائن کی پرواز CX 880کے خوش قسمت مسافروں نے نئے سال کا جشن دو بارمنایا۔یہ منفرد سفر 2025 میں پرواز کے آغاز اور 2024 میں واپسی کے ساتھ مکمل۔

رپورٹس کے مطابق ہانگ کانگ سے پرواز یکم جنوری سال 2025 کی رات 12 بج کر 38 منٹ پر اڑی اور پھر حیران کن طور پر لاس اینجلس میں 31 دسمبر 2024کو رات 8 بج کر 55 منٹ پر لینڈ کرگئی۔دراصل ہانگ کانگ لاس اینجلس سے وقت میں 16 گھنٹے آگے ہے۔اس لیے جب اس منفرد پرواز کے مسافر فلائٹ میں بیٹھے تو اس وقت ہانگ کانگ میں نیا سال شروع ہوچکا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…