جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

مدینہ منورہ میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری، صحرا زیر آب

datetime 6  جنوری‬‮  2025

مدینہ منورہ میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری، صحرا زیر آب

مدینہ منورہ (این این آئی)مدینہ منورہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کے باعث صحرائی علاقے زیر آب آگئے۔ متعدد علاقوں میں ژالہ باری بھی ہوئی۔مسجد نبوی ۖ میں بھی باران رحمت خوب جم کر برسی، زائرین نے بارش کے دوران اللہ کے حضور دعائیں مانگیں۔بارش کے باعث… Continue 23reading مدینہ منورہ میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری، صحرا زیر آب

بھارت کا پاکستانی زائرین کو ویزے دینے سے انکار

datetime 5  جنوری‬‮  2025

بھارت کا پاکستانی زائرین کو ویزے دینے سے انکار

نئی دہلی (این این آئی) بھارت میں حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے عرس کی تیاریاں جاری ہیں، بھارت کی جانب سے 400زائرین کو آنے سے روک دیا گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت نے حضرت خواجہ معین الدین چشتی کے عرس مبارک میں شرکت کے لیے مخصوص کوٹے میں سے صرف 100 پاکستانی… Continue 23reading بھارت کا پاکستانی زائرین کو ویزے دینے سے انکار

بھارت کو ایک اور دھچکا، چین نے لداخ کے اہم حصے اپنے نام کر لیے

datetime 5  جنوری‬‮  2025

بھارت کو ایک اور دھچکا، چین نے لداخ کے اہم حصے اپنے نام کر لیے

بیجنگ(این این آئی) چین نے لداغ کے اہم حصے اپنے نام کر لیے۔ چین نے ہوتان پری فیکچر میں لداغ کے کچھ حصے شامل کر کے 2 نئی کانٹیوں کے قیام کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین نے بھارت کو ایک اور دھچکا دیتے ہوئے لداخ کے اہم حصے اپنے… Continue 23reading بھارت کو ایک اور دھچکا، چین نے لداخ کے اہم حصے اپنے نام کر لیے

چین نے 6 جی ٹیکنالوجی میں تاریخ رقم کردی

datetime 4  جنوری‬‮  2025

چین نے 6 جی ٹیکنالوجی میں تاریخ رقم کردی

بیجنگ(این این آئی)چین نے نومبر 2020 میں دنیا کا پہلا 6 جی سیٹلائیٹ زمین کے مدار میں بھیجا تھا، اب 5 سال بعد چین نے سیٹلائیٹ سے زمین پر 6 جی سیٹلائیٹ ٹرانسمیشن بھیج کر نئی تاریخ رقم کی ہے۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چین کی جانب سے 100 گیگا بائیٹ فی سیکنڈ کی… Continue 23reading چین نے 6 جی ٹیکنالوجی میں تاریخ رقم کردی

ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر

datetime 4  جنوری‬‮  2025

ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر

واشنگٹن (این این آئی)امریکی جج نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جج نے کاروباری معلومات میں جعلسازی سے متعلق مقدمے میں ٹرمپ پر فرد جرم برقرار رکھی ہے تاہم نو منتخب صدر کو جیل کی سزا ممکنہ طور پر نہیں سنائی جائے… Continue 23reading ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر

ٹرمپ نے صحافی کو محکمہ خارجہ کا ترجمان نامزد کردیا

datetime 4  جنوری‬‮  2025

ٹرمپ نے صحافی کو محکمہ خارجہ کا ترجمان نامزد کردیا

واشنگٹن(این این آئی )نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صحافی ٹیمی بروس کو امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مقرر کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ٹیمی بروس کو محکمہ خارجہ کا ترجمان مقرر کرنا اعزاز کی بات ہے۔نو منتخب امریکی صدر کے… Continue 23reading ٹرمپ نے صحافی کو محکمہ خارجہ کا ترجمان نامزد کردیا

ایران کا افغانستان سے ڈیم کی تعمیر پر شدید احتجاج

datetime 4  جنوری‬‮  2025

ایران کا افغانستان سے ڈیم کی تعمیر پر شدید احتجاج

تہران(این این آئی)ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کی جانب سے دریائے ہریرود پر تعمیر کیا جانے والا ڈیم پانی کے بہا کو محدود کرے گا اور اس کی تعمیر سے دو طرفہ معاہدوں کی خلاف ورزی ہو سکتی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پانی پر حق کے… Continue 23reading ایران کا افغانستان سے ڈیم کی تعمیر پر شدید احتجاج

زمبابوے،خونخوار شیروں کے درمیان 7 سالہ بچہ معجزانہ طور پر زندہ بچ گیا

datetime 4  جنوری‬‮  2025

زمبابوے،خونخوار شیروں کے درمیان 7 سالہ بچہ معجزانہ طور پر زندہ بچ گیا

ہرارے(این این آئی)شیروں اور دیگر خطرناک جانوروں سے بھرے شمالی زمبابوے کے وائلڈ لائف ریزرو میں ایک بچہ پانچ تک معجزانہ طور پر زندہ بچ گیا۔غیر ملکی رپورٹس کے مطابق زمبابوے کے وائلڈ لائف ریزرو کے پارک میں گم ہونے والا سات سالہ بچہ پانچ روز بعد 50 کلومیٹر دور زندہ سلامت پایا گیا، جو… Continue 23reading زمبابوے،خونخوار شیروں کے درمیان 7 سالہ بچہ معجزانہ طور پر زندہ بچ گیا

چین میں پھیلنے والی وباء پر پاکستان نے نظریں رکھنا شروع کر دیں

datetime 4  جنوری‬‮  2025

چین میں پھیلنے والی وباء پر پاکستان نے نظریں رکھنا شروع کر دیں

اسلام آباد(این این آئی)قومی ادارہ صحت کے حکام نے بتایاہے کہ چین میں پھیلنے والے ایچ ایم پی وی وائرس کی تشخیص کیلئے ٹیسٹ کٹس دستیاب ہیں۔حکام کے مطابق اب تک ایچ ایم پی وی کا کوئی سیمپل ٹیسٹ کیلئے نہیں آیا، بارڈر ہیلتھ سروسز کا عملہ پاکستان آنے والے ہر بیمار اور مشتبہ شخص… Continue 23reading چین میں پھیلنے والی وباء پر پاکستان نے نظریں رکھنا شروع کر دیں

1 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 4,596