باس سے ناجائز تعلق کے انکار پر شوہر نے بیوی کو طلاق دیدی
نئی دہلی(این این آئی)باس کے ساتھ ناجائز تعلق قائم کرنے سے انکار پر شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی، جس کے خلاف پولیس نے شکایت درج کرلی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا کے شہر کلیان میںپیش آیا جب 45 سالہ شخص (جو پیشے کے اعتبار سے ایک انجئنئر ہے)نے آفس پارٹی… Continue 23reading باس سے ناجائز تعلق کے انکار پر شوہر نے بیوی کو طلاق دیدی







































