دبئی میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، خاتون پاکستانی پائلٹ جاں بحق
دبئی (این این آئی )دبئی میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، خاتون پاکستانی پائلٹ اور بھارتی مسافر ہلاک ہوگئے۔عرب ٹی وی کے مطابق کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ میں چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا. اماراتی ایوی ایشن حکام کے مطابق حادثے میں خاتون پائلٹ اور مسافر سمیت 2 افراد… Continue 23reading دبئی میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، خاتون پاکستانی پائلٹ جاں بحق











































