آسٹریلیا،دنیا کا سب سے بڑا مگر مچھ قید میں دم توڑ گیا
سڈنی(این این آئی)آسٹریلیا میں قید دنیا کا سب سے بڑا مگر مچھ طبیعت ناسازی کے باعث دم توڑ گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مگر مچھ کی موت کے متعلق اعلان مرین لینڈ میلنیشیا کروکوڈائل ہیبیٹیٹ نے اپنے فیس بک پیج پر کیا۔ فیس بک پوسٹ کے مطابق ایک ٹن سے زیادہ وزنی اور110برس سے زیادہ… Continue 23reading آسٹریلیا،دنیا کا سب سے بڑا مگر مچھ قید میں دم توڑ گیا