جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

پاکستانی نژاد امریکی ٹیکساس کی ریاستی اسمبلی میں بلا مقابلہ کامیاب

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2024

پاکستانی نژاد امریکی ٹیکساس کی ریاستی اسمبلی میں بلا مقابلہ کامیاب

ٹیکساس(این این آئی)پاکستانی نژاد امریکی سلمان بھوجانی نے دوسری مرتبہ ٹیکساس کی ریاستی اسمبلی میں بلامقابلہ کامیابی حاصل کر لی ہے۔ضلع 92 کی بطور ڈیموکریٹ نمائندگی کرنے والے سلمان بھوجانی کا تعلق کراچی سے ہے۔ انہوں نے پہلی بار 10 جنوری 2023 کو عہدہ سنبھالا۔2022 کے انتخابات میں سلمان نے ریپبلکن حریف جو لیونگسٹن کو… Continue 23reading پاکستانی نژاد امریکی ٹیکساس کی ریاستی اسمبلی میں بلا مقابلہ کامیاب

رواں برس کا انتخابی میلا امریکی تاریخ کا سلسلہ مہنگا الیکشن رہا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2024

رواں برس کا انتخابی میلا امریکی تاریخ کا سلسلہ مہنگا الیکشن رہا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں صدارتی انتخاب کی دھوم پوری دنیا میںرہی۔رواں برس کا انتخابی میلا امریکی تاریخ کا سلسلہ مہنگا الیکشن رہا جس میں امیدواروں نے انتخابی مہم پر مجموعی طور پر تقریباً 16 ارب ڈالر خرچ کرڈالے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق 2020 میں انتخابی مہم کے دوران 15 ارب ایک کروڑ ڈالر خرچ… Continue 23reading رواں برس کا انتخابی میلا امریکی تاریخ کا سلسلہ مہنگا الیکشن رہا

دریائے نیل سے بہہ کر آنے والے اژدھوں نے لوگوں کودہشت میں مبتلا کر دیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2024

دریائے نیل سے بہہ کر آنے والے اژدھوں نے لوگوں کودہشت میں مبتلا کر دیا

خرطوم (این این آئی)شمالی سوڈان میں دریائے نیل سے بہہ کر آنے والے خوفناک اژدھوں نے مقامی لوگوں کو دہشت میں مبتلا کردیا۔سوڈان کے جزیرے صایی کے ساحل پر نظر آنے والے دیوہیکل اںدھے ” الاصلہ” کو دیکھ کر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔تقریباً ساڑھے چھ فٹ لمبے اڑدھوں کو کناروں پر گھومتے… Continue 23reading دریائے نیل سے بہہ کر آنے والے اژدھوں نے لوگوں کودہشت میں مبتلا کر دیا

اسرائیلی وزیراعظم نے وزیر دفاع کو برطرف کر دیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2024

اسرائیلی وزیراعظم نے وزیر دفاع کو برطرف کر دیا

تل ابیب (این این آئی)اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے وزیر دفاع یوو گیلنٹ کو برطرف کر دیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتن یاہو نے کہا کہ غزہ اور لبنان میں اسرائیل کی جنگوں کے انتظام کے حوالے سے ان کے اور گیلنٹ کے درمیان بہت زیادہ خلاء موجود ہیں۔نیتن یاہو نے… Continue 23reading اسرائیلی وزیراعظم نے وزیر دفاع کو برطرف کر دیا

امریکہ نے صومالیہ کا ایک ارب ڈالر کا قرضہ معاف کر دیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2024

امریکہ نے صومالیہ کا ایک ارب ڈالر کا قرضہ معاف کر دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ اور صومالیہ کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت افریقی ملک صومالیہ کا ایک ارب ڈالر سے زیادہ کا قرضہ امریکہ نے معاف کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق صومالیہ کی پارلیمان نے اس معاہدے کا اعلان سال 2025 کیلئے 1.36 ارب ڈالر کے بجٹ کی… Continue 23reading امریکہ نے صومالیہ کا ایک ارب ڈالر کا قرضہ معاف کر دیا

الہان عمر نے اسرائیل کے حامی ریپبلکن امیدوار کو شکست دیدی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2024

الہان عمر نے اسرائیل کے حامی ریپبلکن امیدوار کو شکست دیدی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی کانگریس کی خاتون رکن الہان عمر نے انتخابات2024 کے دوران اپنے حریف اسرائیل کی حامی ریپبلکن امیدوار کو باآسانی شکست دے دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق صومالی نڑاد مسلم خاتون کی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جبکہ اسرائیل کے حامی گروپوں کی جانب سے گزشتہ اگست میں… Continue 23reading الہان عمر نے اسرائیل کے حامی ریپبلکن امیدوار کو شکست دیدی

امریکا میں کانسٹیبل کی نشست پر پاکستانی نژاد علی شیخانی کامیاب

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2024

امریکا میں کانسٹیبل کی نشست پر پاکستانی نژاد علی شیخانی کامیاب

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں کانسٹیبل کی نشست پر پاکستانی نڑاد امیدوار علی شیخانی کامیاب ہوگئے جبکہ ٹیکساس کی ٹیرینٹ کاؤنٹی سے ڈیموکریٹ کے امیدوار پاکستانی نژاد سلمان بھوجانی کامیاب ہوئے ہیں۔امریکا کی فورٹ بینڈ کاؤنٹی سے کانسٹیبل کے نشست پر الیکشن لڑنے والے پاکستانی نڑاد امیدوار علی شیخانی کامیاب ہوگئے ہیں۔علی شیخانی نے فورٹ… Continue 23reading امریکا میں کانسٹیبل کی نشست پر پاکستانی نژاد علی شیخانی کامیاب

نشے میں دھت شخص پٹاخوں کے ڈبے پر بیٹھنے کی شرط میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھا،6دوست گرفتار

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2024

نشے میں دھت شخص پٹاخوں کے ڈبے پر بیٹھنے کی شرط میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھا،6دوست گرفتار

بنگلورو(این این آئی)بھارتی شہر بنگلورو کے علاقے کوناناکنٹے میں ایک 32سالہ شخص اپنے دوستوں کیساتھ شرط لگا کر جلتے پٹاخوں کے ڈبے پر بیٹھ گیا اور پٹاخوں کے پھٹنے سے شدید زخمی ہوکر موت کے منہ میں چلاگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق آنجہانی شخص کی شناخت شبارش کے نام سے ہوئی ہے جس نے… Continue 23reading نشے میں دھت شخص پٹاخوں کے ڈبے پر بیٹھنے کی شرط میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھا،6دوست گرفتار

بروقت ایمبولینس نہ ملنے پر ہاتھ گاڑی پر بچے کی پیدائش، نومولود زندہ نہ بچ سکا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2024

بروقت ایمبولینس نہ ملنے پر ہاتھ گاڑی پر بچے کی پیدائش، نومولود زندہ نہ بچ سکا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں بروقت ایمبولینس نہ ملنے پر خاتون نے ہاتھ گاڑی پر بچے کو جنم دیدیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع سیدھی میں پیش آیا جہاں 26 سالہ ارمیلا راجک نامی حاملہ خاتون کی طبیعت بگڑگئی۔انتظامیہ نے بتایا کہ خاتون تنگ گلیوں والے علاقے میں رہتی تھی… Continue 23reading بروقت ایمبولینس نہ ملنے پر ہاتھ گاڑی پر بچے کی پیدائش، نومولود زندہ نہ بچ سکا

1 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 4,549