نیتن یاہو نے سعودی عرب کے اندر فلسطینی ریاست بنانے کی تجویز دے دی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے دو ریاستی حل کی مخالفت، سعودی سرزمین پر فلسطینی ریاست بنانے کی تجویزاسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے دورۂ امریکہ کے دوران اسرائیلی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دو ریاستی حل کو مسترد کر دیا اور سعودی عرب میں فلسطینی ریاست کے قیام کی تجویز پیش کر… Continue 23reading نیتن یاہو نے سعودی عرب کے اندر فلسطینی ریاست بنانے کی تجویز دے دی











































