پہلی بار لاٹری کا ٹکٹ خریدنے والی امریکی خاتون پر قسمت مہربان
واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں پہلی بار لاٹری کا ٹکٹ خریدنے والی خاتون نے ڈیڑھ لاکھ ڈالر کا انعام جیت لیا۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا کے علاقے ہرڈل ملز سے تعلق رکھنے والی سڈنی ڈیوس نے بتایا کہ وہ علاقے کے ایک اسٹور پر گئیں اور زندگی کا پہلا پاور بال… Continue 23reading پہلی بار لاٹری کا ٹکٹ خریدنے والی امریکی خاتون پر قسمت مہربان







































