ڈکی بھائی کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ مکافات عمل ہے، شام ادریس
ٹورنٹو(این این آئ) پاکستان نژاد کینیڈین یوٹیوبر شام ادریس نے کہا ہے کہ یوٹیوبر ڈکی بھائی کے ساتھ جو کچھ ہوا ہے وہ مکافات عمل ہے۔نامور یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ کی نازیبا ڈپ فیک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور ڈکی بھائی نے معلومات فراہم کرنے والے کو دس لاکھ… Continue 23reading ڈکی بھائی کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ مکافات عمل ہے، شام ادریس