مانی نے مجھ سے شادی کرکے احسان کیا ہے، حرا مانی
کراچی(این این آئی)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے کہاہے کہ شوہر مانی نے مجھ سے شادی کرکے احسان کیا ہے۔اداکارہ حرا مانی نے شوہر سلمان ثاقب شیخ المعروف مانی کے ساتھ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی اور مختلف موضوعات پر اظہار خیال کیا۔کامیڈین نے کہا کہ حرا واقعی معصوم ہیں… Continue 23reading مانی نے مجھ سے شادی کرکے احسان کیا ہے، حرا مانی