سوشل میڈیا اسٹار پریا پرکاش پاکستانی گیت پر جھوم اْٹھیں
ممبئی(این این آئی) سوشل میڈیا اسٹار ملیالم فلم انڈسٹری کی اداکارہ پریا پرکاش واریئر پاکستان کے مشہور گیت ’ہوا ہوا ‘ پر جھوم اْٹھیں۔اپنی پرکشش آنکھوں اور اداؤں سے راتوں رات سوشل میڈیا اسٹار بننے والی ملیالم فلم انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ پریاپرکاش واریئر مداحوں کی توجہ اپنی جانب مرکوز کرنے کا اچھا گن جانتی… Continue 23reading سوشل میڈیا اسٹار پریا پرکاش پاکستانی گیت پر جھوم اْٹھیں