رنویرسنگھ خود کو غریب کہنے پر تنقید کا نشانہ بن گئے
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ بچپن میں خود کو غریب بتانے پر سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بن گئے۔بالی ووڈ کے شوخ مزاج اداکار رنویر سنگھ نے امریکا سے شائع ہونے والے ٹریول میگزین کو دیئے گئے انٹرویو میں بتایا کہ جب وہ چھوٹے تھے تو اْن کی فیملی… Continue 23reading رنویرسنگھ خود کو غریب کہنے پر تنقید کا نشانہ بن گئے