ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

سری دیوی کی بیٹی جھا نوی کپور نے بالی ووڈ میں انٹری دے ڈالی

datetime 21  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (شوبز ڈیسک)سری دیوی نے کئی برسوں تک بالی ووڈ پر راج کیا اور اب ان کی بڑی بیٹی جانھوی کپور نے بھی بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں انٹری دے ڈالی ہے۔جھانوی کپور کی پہلی بالی ووڈ فلم دھڑک کے ٹائٹل سانگ کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔دھڑکن نامی اس گانے کو شریا گھوشال اور اجے گوگاوال کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا

ہے جبکہ گانے کی لیرکس امیتابھ بھٹاچاریا نے ترتیب دیئے ہیں۔کرن جوہر کی نئی بالی ووڈ فلم دھڑک مراٹھی فلم ‘سائرات کا ہندی ورڑن ہے جس میں جھانوی کپور مرکزی کردار ادا کررہی ہیں جبکہ ان کے مد مقابل اداکار ایشان ہیرو کا کردار نبھا رہے ہیں۔ واضح رہے کرن جوہر کی پروڈیس کردہ یہ فلم رواں سال20 جولائی کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…