بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

تامل ناڈو کی حسینہ انو کریتی واس مس انڈیا 2018منتخب ہو گئیں

datetime 21  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) تامل ناڈو کی حسینہ انو کریتی واس مس انڈیا 2018منتخب ہو گئیں،ایک رنگا رنگ تقریب میں نو منتخب مس انڈیا کو تاج پہنایا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایف بی بی کلرس فیمینا مس انڈیا کایہ55واں ایڈیشن تھاکے ججز میں کے ایل راہول،عرفان پٹھان،بابی دیول،ملائیکہ اروڑا،کنال کپور تھے، یہ مقابلے بھارت کی

30ریاستوں میں ہو ئے جس کی فاتح تامل ناڈو کی حسینہ انو کریتی واس قرار پائیں۔پہلی رنراپ مناکشی چوہدری اور دوسری رنر اپ آندھرا پردیش کی شریا راؤ رہیں ،2017کی مس انڈیا اور مس ورلڈ مانوشی چلر نے نئی مس انڈیا انو کریتی واس کو تاج پہنایا۔مس انڈیا منتخب ہونے کے بعد انو کریتی واس مس ورلڈ 2018کے مقابلے میں بھارت کی نمائندگی کریں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…