جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

کرینہ کپور خان کی مس انڈیا 2018ء کے گرینڈ فینالے میں پرفارمنس نے دھوم مچا دی

datetime 21  جون‬‮  2018 |

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کی مس انڈیا 2018ء کے گرینڈ فینالے میں پرفارمنس نے دھوم مچا دی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور خان 2سال بعد مس انڈیا کے سٹیج پر واپس آئی ہیں جس میں اداکارہ کرینہ کپور خان

، مادھوری ڈکشٹ، جیکولین فرنینڈس اور دیگر فنکاروں نے اپنی عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کیا لیکن کرینہ کپور خان کی فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کے گانے ’’تعریفاں‘‘، ہائی ہیلز تے نچے‘‘، ’’نچاں گے ساری رات‘‘ اور بوم ڈگی ڈگی‘‘ پر ڈانس نے لوگوں کو بے حد متاثر کیا۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…