جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

آئیفاایوارڈز‘اداکارہ ریکھا 20 سال بعد اسٹیج پر رقص کریں گی

datetime 20  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی ( شوبز ڈیسک) سینئر اداکارہ ریکھا 20سال بعد آئیفا کے اسٹیج پر رقص کا مظاہرہ کرنے تیار ہیں۔ آئیفا کی پریس کانفرنس میں اداکار ورن دھون نے اعلان کیا کہ اس تقریب کی یہی نمایاں خصوصیت ہوگی۔ دھون نے ریکھا کو اسٹیج پر آنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ میرے لیے انہیں (ریکھا) لائیو پرفارم کرتا دیکھنا بہت بڑی خصوصیت ہوگی۔ میں ان کے فن سے تھوڑا بہت واقف ہوں انہیں لائیو اسٹیج پر دیکھنا بہت بڑی بات ہوگی۔ جب پوچھا گیا کہ کون سے نغموں پر وہ رقص کریں گی۔

سینئر اداکارہ  ریکھا نے کہاہے کہ اسے راز ہی رہنے دیں۔ اگر میں بتادوں تو پھر کیا مزہ رہ جائے گا۔ ریکھا کے خصوصی رقص کے علاوہ آئیفا تقریب میں دیگر کئی بالی ووڈ ستاروں کا بھی پرفارمنس ہوگا جن میں رنبیر کپور، شاہد کپور، شردھا کپور، ارجن کپور ، بابی دیول ڈ کریتی سانن اور لولیا ونٹور شامل ہیں۔ اصل تقریب کی میزبانی کرن جوہر اور رتیش دیکھ مکھ کریں گے۔ 19ویں نیکسا آئیفا ایوارڈز تقریب بینکاک کے سیام نیتامت تھیٹر پر 22تا24جون منعقد کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…