بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

فلم ’’سات دن محبت ان‘‘دیکھنے کیلئے سینما گھروں کے باہر کھڑکی توڑ رش

datetime 20  جون‬‮  2018 |

لاہور ( شوبز ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان کی شاندار پرفارمنس پر مشتمل’’سات دن محبت ان‘‘ عید دنگل میں کامیاب ترین فلم رہی اور محض تین دنوں میں چار کروڑ کا بزنس کیا۔مزاح اور رومانس سے بھرپور فلم کی کاسٹ میں اداکارہ ماہرہ خان اور شہریار منور

سیمت دیگر فنکار شامل ہیں جن کی اداکاری نے دیکھنے والوں کے دل موہ لئے ۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ ’’سات دن محبت ان‘‘ بہترین فلم ہے، فلم دیکھنے کے بعد عید کا مزہ دوبالا ہو گیا ہے۔ شائقین کا مقبول فلم دیکھنے کیلئے سینما گھروں کے باہر کھڑکی توڑ رش لگا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…