پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکارکی راہیں جدا؟
ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اورنک جونس کی جلد شادی کی خبریں کافی عرصے سے زیرگردش ہیں لیکن اداکارہ نے انگوٹھی اتارکرسب کو حیران کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں جنگلی بلی کے نام سے مشہوراداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکارنک جونس کے درمیان گہری دوستی کے چرچے گزشتہ کئی… Continue 23reading پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکارکی راہیں جدا؟











































