ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

حنا خان نے بالی ووڈ سلطان سلمان خان کی آفر ٹھکرادی

datetime 12  اگست‬‮  2018

حنا خان نے بالی ووڈ سلطان سلمان خان کی آفر ٹھکرادی

ممبئی(شوبز ڈیسک) بگ باس سیزن 11 کی فائنلسٹ حنا خان نے بالی ووڈ سلطان سلمان خان کی آفر ٹھکرادی۔بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کا شمار فلم نگری کے اْن سپر اسٹارز میں ہوتا ہے جس کے ساتھ ہر چھوٹے سے بڑا اداکار کام کرنا چاہتا ہے لیکن ایک اداکارہ ایسی بھی ہیں جسے… Continue 23reading حنا خان نے بالی ووڈ سلطان سلمان خان کی آفر ٹھکرادی

بڑے ہدایت کار سہانا خان کو اپنی اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کے خواہش مند

datetime 12  اگست‬‮  2018

بڑے ہدایت کار سہانا خان کو اپنی اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کے خواہش مند

ممبئی(شوبز ڈیسک) بولی وڈ کے بہت سے بڑے ہدایت کار 18 سالہ سہانا خان کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کے خواہش مند ہیں، تاہم ان میں سب سے اوپر شاہ رخ خان کے قریبی دوست کرن جوہر کا نام آتا ہے۔کرن جوہر اپنے بہت سے انٹرویوز میں سہانا کپور کو اپنی فلم میں کاسٹ… Continue 23reading بڑے ہدایت کار سہانا خان کو اپنی اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کے خواہش مند

فلم ’’انشااللہ‘ ‘میں سلمان خان اوردپیکا پڈوکون کوکاسٹ کرلیاگیا

datetime 12  اگست‬‮  2018

فلم ’’انشااللہ‘ ‘میں سلمان خان اوردپیکا پڈوکون کوکاسٹ کرلیاگیا

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے نامور ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی نے سلمان خان کے ساتھ اپنی اگلی فلم ’انشااللہ‘ میں دپیکا پڈوکون کو لیڈ رول میں کاسٹ کرلیا۔بالی ووڈ سلطان سلمان خان اور صف اول کی اداکارہ دپیکا پڈوکون کو مداح ایک ساتھ دیکھنے کے لیے بے چین ہیں لیکن اب تک ایسا کوئی موقع… Continue 23reading فلم ’’انشااللہ‘ ‘میں سلمان خان اوردپیکا پڈوکون کوکاسٹ کرلیاگیا

پریتی زنٹا کی 10 سال بعد بڑی اسکرین پر واپسی

datetime 12  اگست‬‮  2018

پریتی زنٹا کی 10 سال بعد بڑی اسکرین پر واپسی

ممبئی(شوبز ڈیسک) پریتی زنٹا فلم’ ’بھائی جی سپر ہٹ‘‘ کے ساتھ واپسی اختیار کر رہی ہیں، جس کا اعلان انہوں نے ٹوئٹر پر فلم کا پوسٹر شیئر کر کے کیا۔فلم’ ’ دل سے‘‘ سے مقبول ہونے والی بالی وڈ اداکار پریتی زنٹا 10 برس بعد سلور اسکرین پر جلوہ گر ہونے جارہی ہیں۔ پریتی نے… Continue 23reading پریتی زنٹا کی 10 سال بعد بڑی اسکرین پر واپسی

والد کا مذاق اڑانے پر سوناکشی نے کپل شرما کو ڈانٹ دیا

datetime 12  اگست‬‮  2018

والد کا مذاق اڑانے پر سوناکشی نے کپل شرما کو ڈانٹ دیا

ممبئی(شوبز ڈیسک) ناموربالی ووڈ اداکاراورسیاستدان شتروگھن سنہا کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی سوناکشی سنہا نے ایک بار کپل شرما کو میرا مذاق اڑانے پرڈانٹ دیا تھا۔مقبول ترین مزاحیہ اداکارکپل شرما کے ستارے گذشتہ کافی عرصے سے گردش میں ہیں، اب تو انہیں تنازعات میں گھرے رہنے کی عادت ہوجانی چاہئیے کیونکہ بالی ووڈ… Continue 23reading والد کا مذاق اڑانے پر سوناکشی نے کپل شرما کو ڈانٹ دیا

گلوکارہ سائرہ پیٹر 13 اگست کو ’’جشن آزادی شو ‘‘ میں ابرارالحق کیساتھ پرفارم کرینگی

datetime 12  اگست‬‮  2018

گلوکارہ سائرہ پیٹر 13 اگست کو ’’جشن آزادی شو ‘‘ میں ابرارالحق کیساتھ پرفارم کرینگی

کراچی (شوبز ڈیسک) لندن میں مقیم پاکستانی گلوکارہ سائرہ پیٹر 13 اگست کو ’’جشن آزادی شو ‘‘ میں پاکستان کے نامور سنگر وسیاسی رہنما ابرارالحق کیساتھ ملی نغمے اور صوفیانہ کلام پیش کریں گی جبکہ 14 اگست کو لندن میں پاکستانی قونصلیٹ میں ممتاز شعرا کے کلام اپنی آواز میں پیش کریں گی۔لندن سے ٹیلیفونک… Continue 23reading گلوکارہ سائرہ پیٹر 13 اگست کو ’’جشن آزادی شو ‘‘ میں ابرارالحق کیساتھ پرفارم کرینگی

عمران خان پاک بھارت کشیدگی کو ختم کرنے کے حوالے سے اہم فیصلہ کریں : کنگنا رناوت

datetime 12  اگست‬‮  2018

عمران خان پاک بھارت کشیدگی کو ختم کرنے کے حوالے سے اہم فیصلہ کریں : کنگنا رناوت

میسور (شوبز ڈیسک)بولی وڈ کوئین کنگنا رناوت جنہوں نے کچھ دن قبل ہی سیاست میں انٹری دینے کے لیے اشارہ دیا تھا، آج کل اپنی فلمی کیریئر کے ساتھ ساتھ سیاست پر بھی بات کرتی نظر آتی ہیں۔یہی نہیں بلکہ کنگنا رناوٹ نے گزشتہ چند دنوں میں بھارت کے متعدد سیاسی تقریبات میں شرکت کرنے… Continue 23reading عمران خان پاک بھارت کشیدگی کو ختم کرنے کے حوالے سے اہم فیصلہ کریں : کنگنا رناوت

’’عمران خان وزیر اعظم کا حلف اٹھا کر فوراًیہ کام کریں‘‘ کنگنا رناوت نے ہاتھ جوڑ کر کپتان سے بڑی اپیل کردی

datetime 11  اگست‬‮  2018

’’عمران خان وزیر اعظم کا حلف اٹھا کر فوراًیہ کام کریں‘‘ کنگنا رناوت نے ہاتھ جوڑ کر کپتان سے بڑی اپیل کردی

ممبئی(آن لائن) ناموربالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے پاکستان کے متوقع وزیراعظم عمران خان سے ہاتھ جوڑکے التجا کی ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات بہتر بنائیں۔بالی ووڈ کی خوبرواداکارہ کنگنا رناوت نے حال ہی میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو الیکشن میں کامیابی کی مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہرکی کہ… Continue 23reading ’’عمران خان وزیر اعظم کا حلف اٹھا کر فوراًیہ کام کریں‘‘ کنگنا رناوت نے ہاتھ جوڑ کر کپتان سے بڑی اپیل کردی

والد کا مذاق اڑانے پرسوناکشی سنہا نے کپل شرما کوکھری کھری سنادیں

datetime 11  اگست‬‮  2018

والد کا مذاق اڑانے پرسوناکشی سنہا نے کپل شرما کوکھری کھری سنادیں

ممبئی(آن لائن)ناموربالی ووڈ اداکاراورسیاستدان شتروگھن سنہا کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی سوناکشی سنہا نے ایک بار کپل شرما کو میرا مذاق اڑانے پر کھری کھری سنادی تھیں۔بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین مزاحیہ اداکارکپل شرما کے ستارے گزشتہ کافی عرصے سے گردش میں ہیں، اب تو انہیں تنازعات میں گھرے رہنے کی عادت… Continue 23reading والد کا مذاق اڑانے پرسوناکشی سنہا نے کپل شرما کوکھری کھری سنادیں

1 796 797 798 799 800 801 802 803 804 805 806 912