سلمان خان ’’ٹیوب لائٹ‘‘ کی ناکامی پر ڈسٹری بیوٹرز پر برس پڑے
لاہور (این این آئی) سلمان خان کی گزشتہ سال چھوٹی عید پر ریلیز ہوئی فلم ’ٹیوب لائٹ‘ باکس آفس پر فلاپ ثابت ہوئی اور فلم نے بھارت میں محض 135 کروڑ بھارتی روپے کے لگ بھگ بزنس کیا تھا۔بالی وڈ اداکار سلمان خان گزشتہ سال عید فلم ’ٹیوب لائٹ‘ کی ناکامی اب تک نہیں بھول… Continue 23reading سلمان خان ’’ٹیوب لائٹ‘‘ کی ناکامی پر ڈسٹری بیوٹرز پر برس پڑے