بولی وڈفلم ’’من مرضیاں‘‘ کی پاکستان میں نمائش نہیں ہوگی : سنسر بورڈ
کراچی (شوبز ڈیسک)بولی وڈ کی رومانٹک کامیڈین فلم ‘من مرضیاں’ کو پاکستان میں نمائش کی اجازت نہیں دی جاسکی۔ابھیشیک بچن، تپسی پنو اور وکی کوشل کی فلم سے قبل اداکارہ انوشکا شرما کی ہارر فلم ‘پری’ اور سونم کپور، بھومی پڈنیکر،کرینہ کپور اور کیارا آڈوانی کی فلم ‘ویرے دی ویڈنگ’ کو بھی پاکستان میں نمائش… Continue 23reading بولی وڈفلم ’’من مرضیاں‘‘ کی پاکستان میں نمائش نہیں ہوگی : سنسر بورڈ











































