بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

میرا راجپوت کی بیٹے کی پیدائش پر تحائف لینے سے معذرت : تحائف بیٹے کو نہیں ضرورت مندوں کو دیئے جائیں، اہلیہ شاہد کپور

datetime 16  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت نے اپنے نومولود بیٹے کے لیے تحائف وصول کرنے سے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تحائف ضرورت مندوں کو دیئے جائیں۔نامور بالی ووڈ اداکار شاہد کپور اوران کی اہلیہ میرا راجپوت کے گھر ننھے مہمان زین کی آمد ہوئی ہے اور وہ دونوں اپنی بچی میشا کی ولادت کے بعد دوسرے بچے کے والدین بن گئے ہیں۔ لوگوں نے چاہا کہ ان کے بیٹے کو تحائف دیں تاہم اداکار کی اہلیہ نے مداحوں سے تحائف وصول کرنے سے معذرت کرلی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے نامور اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت نے انسٹا گرام پر اپنی ایک اسٹوری میں مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے گزارش کی کہ ہم بہت خوش قسمت ہیں اور نیک تمناؤں اور محبت کے لیے آپ سب کے مشکور ہیں لیکن کچھ خاندان اور بچے ایسے بھی ہیں جنہیں ان تمام چیزوں کی ضرورت ہے۔میرا راجپوت نے کہا کہ ہمیں خوشی ہوگی کہ اگر آپ لوگ یہ تحائف اور دیگر چیزیں ضرورت مندوں کو دیں تاکہ کسی بچی کی دنیا خوشیوں سے بھر جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…