جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

احسن خان کا دو یتیم بچو ں کی کفالت کرنے کا اعلان

datetime 16  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( شوبز ڈیسک)اداکار احسن خان نے یتیم بہن بھائیو کی کفالت کی ذمہ داری اٹھا لی ۔ احسن خان نے نارتھ ناظم آباد سے تعلق رکھنے والی 7سالہ زینب اور 13سالہ ذیشان کے تمام تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں بچے جہاں تک تعلیم حاصل کرنا چاہیں گے ۔

میں ان کے ساتھ ہوں ۔ احسن خان نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں صاحب ثروت لوگوں کو اس طرح کے کاموں میں حصہ ڈالنا چاہیے اور ہمارا سلام بھی اسی کی ترغیب دیتا ہے ۔ حکومت کو عشر و زکوۃ کے نظام کا جائزہ لے کر اسے حقیقی مستحقین تک پہنچانے کیلئے میکنزم بنانا چاہیے ۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…