جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

جھانوی کپور اپنی ماں سری دیوی کے مجسمے کے افتتاح کیلئے سوئٹزر لینڈ روانہ

datetime 15  ستمبر‬‮  2018 |

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور اپنی ماں سری دیوی کے مجسمے کے افتتاح کے لئے سوئٹزر لینڈ روانہ ہو گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سوئٹزر لینڈکا سیاحتی بورڈ آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے فلم ’’چاندنی‘‘ میں چھٹیاں گزارنے کے لئے سوئٹزر لینڈ کو سیاحت کے لئے بہترین ملک اور جگہ ہونے کی

پروموشن کرنے پر ان کا مجسمہ بنا کر انہیں اعزاز پیش کریگا۔ اداکارہ جھانوی کپور معروف ڈیزائنر منیش ملہوترا کے ساتھ مجسمے کے افتتاح کیلئے سوئٹزر لینڈ روانہ ہو گئیں۔ واضح رہے کہ فلمساز یش چوپڑا کے بعد آنجہانی اداکارہ سری دیوی دوسری بالی وڈ شخصیت ہیں جن کا مجسمہ سوئزرلینڈ میں رکھا جائے گا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…