اداکارہ سونالی باندرے کی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
ممبئی(شوبز ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ سونالی باندرے کی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی ہے جس کے مطابق اداکارہ کی غفلت کے باعث کینسر خطرناک شکل اختیار کرگیا ہے۔بالی ووڈ کی شوخ و چنچل اداکارہ سونالی باندرے نے گزشتہ ہفتے یہ روح فرسا خبرسنائی تھی کہ وہ ہائی گریڈ کینسر میں مبتلا ہوگئی ہیں۔… Continue 23reading اداکارہ سونالی باندرے کی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی